Web Desk

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

حال ہی میں، T20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے آئندہ میچوں کے ٹکٹوں کے بارے میں دلچسپ خبریں سامنے آئی ہیں۔ انتہائی متوقع میچ 9 جون کو نیویارک، امریکہ کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ رپورٹس کے مطابق 34,000 نشستوں والے اسٹیڈیم کے ٹکٹ کی قیمت 6 ڈالر یا…

Read More

پنجاب حکومت کا سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخوں کے مطلق اعلان۔

بڑھتی ہوئی شدید گرمی کے باعث پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم نے بتایا کہ موسم گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو ختم ہوں گی۔ توقع ہے کہ محکمہ تعلیم…

Read More

عامر لیاقت کی وراثت کا معاملہ ۔۔۔ دانیہ شاہ کے وکیل کی دو کروڑ کی مانگ۔۔

عامر لیاقت کی وفات کے بعد ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ان کی وراثت میں اپنا حصہ حاصل کرنے کے لیے دو کروڑ میں ایک وکیل کی خدمات حاصل کر لی ۔ عامر لیاقت حسین ( مرحوم ) ایک معروف پاکستانی ٹی وی اینکر اور سیاسی شخصیت تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس…

Read More

ووٹر آئی ڈی کا اصول متعارف کرانے والے سابقہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن، ووٹ ڈالتے وقت اپنا ہی آئی ڈی بھول گئے

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، جنہوں نے ووٹ ڈالنے کے دوران ووٹروں کے لیے فوٹو آئی ڈی دکھانے کی متنازعہ شرط متعارف کروائی تھی، جمعرات کے روز ایک پولنگ اسٹیشن سے اس لیے واپس بھیج دیئے گئے کیونکہ وہ اپنا آئی ڈی کارڈ لانا بھول گئے تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جانسن، جو 2022…

Read More

تیس سالوں سے روزانہ دلہن کی طرح تیار ہونے والا بھارتی شہری، وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا

جونپور، یوپی سے تعلق رکھنے والا، چنتاہرن چوہان نام کا ایک شخص توہم پرستی اور موت کے خوف کی وجہ سے گزشتہ 30 سالوں سے ہر روز دلہن کا لباس پہن رہا ہے۔ ان کی عمر 66 سال ہے اور وہ جلال پور کے گاؤں حوزخاس میں مقیم ہیں۔ موت سے بچنے کے لیے وہ…

Read More

پاکستان اور سعودی عرب نئے اقتصادی تعلقات میں داخل ہو گئے

ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک سعودی اقتصادی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات سے دوطرفہ تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ ہو گا۔ وہ سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج ریاض…

Read More

سونے اور چاندی کے آج کے ریٹس-جمعہ 26 اپریل، 2024

  معیار وزن ریٹ سونا 24 قیراط فی 10 گرام 214200 روپے سونا 24 قیراط فی ایک تولہ 249900روپے سونا 22 قیراط فی 10 گرام 196349 ر وپے سونا 22 قیراط فی ایک تولہ 229073 روپے چاندی تیزابی فی 10 گرام 2,564روپے چاندی تیزابی فی ایک تولہ 2,987 روپے

Read More